ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کامختلف علاقوں  میں کریک ڈاﺅن ‘ تجاوزات ختم ‘ سامان ضبط

ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کامختلف علاقوں  میں کریک ڈاﺅن ‘ تجاوزات ختم ‘ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان( سپیشل رپورٹر) ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کا تجاوزات اور قبضہ مافیہ کے خلاف گرینڈ آپریشن ۔ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے تجاوزات مافیہ کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے شیر شاہ روڈ (بقیہ نمبر52صفحہ12پر )


مظفرآباد سے القریش ہاﺅسنگ سکیم تک روڈ کی حدودمیں تمام تر عارضی و مستقل تجاوزات کو ختم کر کے سامان قبضہ میں لے لیا۔ایل ایم کیو روڈ کلمہ چوک ،ڈیرہ اڈا سے چوک عزیز ہوٹل تک روڈ کی حدود تھڑے ،چھپر،تندور وغیرہ توڑ کر روڈ کی حدود میں موجود سامان کو قبضہ میں لے کر ایم ڈی اے سٹور میں جمع کرا دیا۔ 
ضبط