درجہ حرارت 44 سینٹی گریڈ ‘ بہاولپور میں گرمی کا حملہ

درجہ حرارت 44 سینٹی گریڈ ‘ بہاولپور میں گرمی کا حملہ

بہاول پور(بیورورپورٹ)بہاول پور،پہلا روزہ ، درجہ حرارت 44کوچھونے لگا،ہوامیں نمی کاتناسب بھی صرف9 فیصدرہ گیا تفصیل کے(بقیہ نمبر54صفحہ12پر )

 مطابق بہاول پورمیں پہلے روزہ پرہی گرمی نے اپنے رنگ دکھانے شروع کردیئے درجہ حرارت 44سینٹی گریڈ تک پہنچ گیاکم سے کم درجہ حرارت 27 سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا جبکہ ہوامیں نمی کاتناسب بھی صرف9 فیصد رہ گیا 

حملہ

مزید : ملتان صفحہ آخر