جنوبی پنجاب میں بڑا آپریشن ‘ 42 بجلی چوروں کو رگڑا ‘ کارروائی شروع

    جنوبی پنجاب میں بڑا آپریشن ‘ 42 بجلی چوروں کو رگڑا ‘ کارروائی شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹاف رپورٹر )جنوبی پنجاب میں ٹاسک فورسز نے بجلی چوروں کے خلاف چھاپوں کے دوران 42بجلی چور پکڑ لئے ۔77ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر12لاکھ76ہزار روپے جرمانہ عائد ۔10بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کرا دئیے۔صارفےن مےٹر باڈی ٹمپرڈ، ڈائرےکٹ سپلائی، مےٹر مےں لوپ لگاکر ، مےٹر سلو، مےٹر ڈےڈ سٹاپ اور مےٹر سکرےن واش کرکے بجلی چوری کرتے ہوئے پائے گئے ۔6مئی کو (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )


ملتان مےں2گھرےلو صارفےن کو3348 ےونٹس چوری کرنے پر59648روپے جرمانہ عائد کےاگےا۔ ڈی جی خان مےں5 گھرےلوصارفےن کو 4366 ےونٹس چوری کرنے پر50000روپے جرمانہ اور5مقدمات درج ،وہاڑی سرکل مےںاےک گھرےلوصارف کو2835ےونٹس چوری کرنے پر 62500روپے جرمانہ ،بہاولپورمےں15گھرےلو صارفےن کو26114ےونٹس چوری کرنے پر458334روپے جرمانہ اوردو مقدمات درج ، ساہےوال مےں5گھرےلو اور کمرشل صارفےن کو10019ےونٹس چوری کرنے پر178146روپے جرمانہ اوراےک اےف آئی آر درج، رحےم ےار خان مےں8گھرےلواور کمرشل صارفےن کو8177ےونٹس چوری کرنے پر121908روپے جرمانہ عائداور 2اےف آئی آر درج کروائی گئیں۔ مظفرگڑھ مےں6گھرےلو صارفےن کو16018ےونٹس چوری کرنے پر225000روپے جرمانہ ، بہاولنگر سرکل مےںاےک گھرےلو صارف کو1698ےونٹس چوری کرنے پر35000روپے جرمانہ اور خانےوال مےں3گھرےلو صارفےن کو5209ےونٹس چوری کرنے پر85800روپے جرمانہ عائد کےاگےا۔
جرمانہ