پاکستان نے آئی ایم ایف کو ایف کو اثاثہ ڈکلیر یشن ایمنسٹی سکیم پر راضی کر لیا

پاکستان نے آئی ایم ایف کو ایف کو اثاثہ ڈکلیر یشن ایمنسٹی سکیم پر راضی کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی) اثاثے ڈکلیریشن ایمنسٹی سکیم میں حائل بڑی رکاوٹ دور ہوگئی، پاکستان نے آئی ایم ایف مشن کو ایمنسٹی سکیم پر راضی کرلیا۔ذرائع کے مطابق اثاثے ظاہر کرنے کی سکیم اسی ماہ متعارف کرائے جانے کا امکان ہے، اثاثے ظاہر کرنے کی سکیم سے ٹیکس آمدن میں اضافہ ہوسکتا ہے، حکومت کا موقف ہے کہ سکیم سے 170ارب روپے کا ٹیکس مل سکتا ہے۔وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق سکیم سے 2500ارب روپے کے اثاثے قانونی بن سکتے ہیں، اثاثے ظاہر کرنے کی سکیم آسان اور سہل ہوگی، اثاثے ظاہر کرنے کی سکیم آئی ایم ایف پروگرام سے پہلے جاری ہوگی، آئی ایم ایف سے قرض پروگرام لینے کے بعد سکیم کا اجرا نہیں ہوسکتا۔
 ایمنسٹی سکیم

مزید :

صفحہ اول -