وزیراعظم آج پارلیمنٹ میں جائیں گے

وزیراعظم آج پارلیمنٹ میں جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان آج (بدھ کو) پارلیمنٹ جائیں گے۔ وزیراعظم نے تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ جس میں آئندہ کا لائحہ عمل پیش کیا جائے گا۔ جبکہ اتحادیوں کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج پارلیمنٹ ہاؤس جائیں گے۔ وزیراعظم نے تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس صبح دس بجے طلب کرلی اہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کمیٹی روم ٹو میں ہونے والے اجلاس سے وزیراعظم عمران خان خطاب کریں گے اور آئندہ کا لائحہ عمل بھی پیس کریں گے۔ اجلاس میں اتحادی پارٹیوں کے رہنماؤں کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے جبکہ بجٹ اجلاس سے قبل بھی اتحادی رہنماؤں کو اعتمادمیں لیا جائے گا۔
وزیراعظم

مزید :

صفحہ اول -