کاہنہ ، 28 سالہ نوجوان سیڑھی سے گر کر جاں بحق ہو گیا

کاہنہ ، 28 سالہ نوجوان سیڑھی سے گر کر جاں بحق ہو گیا

لاہور(کر ائم رپورٹر)کاہنہ کے علاقے میں 28 سالہ نوجوان سیڑھی سے گر کر جاں بحق ہو گیا پولیس نے لاش قانونی کارروائی کے بعد تدفین کے لیے ورثا کے حوالے کر دی ۔ رمضان فیکٹری کے باہر سیڑھی پر چڑھ کر گیٹ کے اوپر کیمرہ نصب کر رہا تھا کہ اچانک وہ توازن برقرار نہ رکھ سکا اور گیٹ پر لگے سلاخوں کے جنگلے پر گر کر شدید زخمی ہو گیا طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا۔

متوفی ایک بیٹے کا باپ تھا۔

مزید : علاقائی