تفتان بارڈر پرایرانی سیکورٹی  فورسز نے گرفتار136پاکستانی  باشندوں کو لیویز کے حوالے کردیا

تفتان بارڈر پرایرانی سیکورٹی  فورسز نے گرفتار136پاکستانی  باشندوں کو لیویز ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوئٹہ(این این آئی)تفتان بارڈر پرایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتار136پاکستانی باشندوں کو لیویز کے حوالے کردیا۔ لیویز کے مطابق یہ افراد غیرقانونی طورپر ایران میں داخل ہوئے تھے اور روزگار کی تلاش میں ایران کے راستے یورپی ممالک جانا چاہتے تھے جنہیں ایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتار کرکے تفتان بارڈرپرلیویز کے حوالے کردیا لیویز نے گرفتار افراد کے خلاف پاسپورٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
تفتان بارڈر 

مزید :

صفحہ آخر -