لاہور(خصوصی رپورٹ) پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 بننے کے بعد یونین کونسلوں کے عہدیداران برطرف ہونے پر پنجاب حکومت نے ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ افضال ریحان کو لاہور کی تمام 274 یونین کونسلوں کا ایڈمنسٹریٹر لگا دیا ہے۔انہوں نے فوری طور پر چارج سنبھالتے ہوئے امور سر انجام دینا شروع کر دئے ہیں۔
ایڈمنسٹریٹر