پنجاب کی جیلوں میں قیدی اور حوالاتیوں میںایڈز اورہیپاٹائٹس پھیلنے لگا
لاہور(کر ائم رپورٹر) پنجاب بھر کی جیلوں میں قیدی اور حوالاتیوں میںایڈز اورہیپاٹائٹس جےسی مہلک بیماریاں پھیلنے کا خدشہ۔لاہور کی سنٹرل جیل اور کوٹ لکھپت جیل میں 20 سے زائد قیدی ایڈز کے مرض میں مبتلا ہیں ۔بتایا گیاہے کہ لاہور سمیت صوبہ پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کےہیپاٹائٹس ٹیسٹ کا مرحلہ شروع ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر کی جیلو ںمیں ایڈز اورہیپاٹائٹسکا مرض سامنے آنے پر پنجاب ایڈز پروگرام کے تحت 47 ہزارسے زائد قیدیوں اور 15 ہزار سے زائد جیل کے عملے کے بلڈ سمپل لے لئے گئے۔لاہور کی دونوں جیلوں میں 20 سے زائد قیدی ایڈز کے مرض میں مبتلا ہیں۔جبکہہیپاٹائٹسکا شکار عملے اور قیدیوں کی پازیٹو رپورٹ آنے پر انکا سرکاری سطح پر علاج کروایا جائے گا۔
بلڈ ٹیسٹ