وزارت ہاو¿سنگ کا صحافیوں کی رہائش گاہوں پر دھاوا،وفاقی محتسب کا نوٹس
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزارت ہاو¿سنگ اینڈ ورکس کی جانب سے صحافیوں کی رہائش گاہوں پر دھاوا بولنے سے متعلق معاملے کاوفاقی محتسب نے نوٹس لے کرضلعی انتظامیہ، وزارت ہاو¿سنگ اور متاثرین کو نوٹس جاری کر دئےے۔ وفاقی محتسب کی جانب سے وزارت ہاو¿سنگ کے حکام، ضلعی انتظامیہ اور متاثرین کو آج صبح پیش ہونے کی ہدایت۔متاثرہ صحافیوں نے وفاقی محتسب کو درخواست دی تھی کہ وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ انتقامی کارروائی کر ہے ہیں۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ طارق بشیرچیمہ وزیراعظم کا حکم ماننے سے انکاری ہیں۔
وفاقی محتسب/ نوٹس