سابق رکن قومی اسمبلی میاں عبدالمجید انتقال کر گئے،نماز جنازہ ادا
لاہور (کرائم رپورٹر)سابق ایم این اے میاں عبدالمجید گزشتہ روز انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ ٹاﺅن شپ میں ادا کی گئی۔انہیںگرین ٹاﺅن قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ ان کی رسم قل کل بروز جمعرات بعد نماز عصر گلستان معرفت آستانہ شریف ٹھوکر نیاز بیگ میں ادا کی جائےگی۔
انتقال