گلوکار افضل ماہی کا گیت ”موٹرسائیکل تے پھرے غیرہ نال“ سوشل میڈیا پر ریلیز کر دیا گیا

گلوکار افضل ماہی کا گیت ”موٹرسائیکل تے پھرے غیرہ نال“ سوشل میڈیا پر ریلیز ...

لاہور(فلم رپورٹر) گلوکار افضل ماہی کے گیت ”موٹرسائیکل تے پھرے غیرہ نال“کو گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ریلیز کیا گیا جسے بے حد مقبولیت حاصل ہو رہی ہے ۔ افضل ماہی نے بتایا کہ میں شکر گزار ہوں اپنے پرستاروں کا جنہوں نے ہمیشہ میری حوصلہ فزائی کی ہے آج میں جو کچھ بھی اپنے پرستاروں کی بدولت ہوں۔

مزید : کلچر