ٹاپ ماڈل صدف کنول کی لندن یاترا مکمل

ٹاپ ماڈل صدف کنول کی لندن یاترا مکمل
 ٹاپ ماڈل صدف کنول کی لندن یاترا مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)ٹاپ پاکستانی ماڈل صف کنول اپنے دوستوں کے ہمراہ لندن میں موجود ہیں جہاں ان کا زیاد تر وقت سیر وتفریح میں گزرتا ہے جس کی لمحہ بہ لمحہ تصاویر وہ سوشل میڈیا پر شیئر کررہی ہیں۔ اس بارے میں ماڈل کا کہنا ہے کہ وہ ہر سال چھٹیاں منانے کسی نہ کسی جگہ ضرور جاتی ہیں اور اس بار انہوں نے لندن کا انتخاب کیا ہے۔ صدف کنول کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی لندن یاترا مکمل ہوگئی ہے اور وہ جلد ہی وطن واپس آجائیں گی۔

مزید :

کلچر -