گھوٹکی فیڈرکی حدود میں چاول کی کاشت پر پابندی عائد

گھوٹکی فیڈرکی حدود میں چاول کی کاشت پر پابندی عائد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)بورڈ آف ریونیو سندھ نے سیزن 2019 کے لیے گھوٹکی فیڈر،روہڑی کینال اور نارا کینال کی حدود میں چاول کی کاشت پر مکمل طور پر پابندی عائد کر دی ہے۔کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں پابندی پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔