”تارے“ میں حصّہ لینے پر رافع اسرار کے لیے ایوارڈ

”تارے“ میں حصّہ لینے پر رافع اسرار کے لیے ایوارڈ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (پ ر)موسیقی کے شعبے میں گزشتہ دو دہائیوں میں یکے بعد دیگرے اپنی بہترین تخلیقات پیش کرنے دنیا بھرمیں مشہور ہونے والے باصلاحیت فنکار رافع اسرار کو سیٹیز ینز فائنڈیشنکی جانب سے مثبت تبدیلی لانے پر سیٹزین فاؤنڈیشن کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔رافع اسرار اُن چندمعروف ہستیوں میں سے ہیں جنہوں نے مستحق بچوں کے لیے گائے جانے والے جذباتی گانے ”تارے“ میں حصّہ لیا۔اس گانے میں ایسے بچوں کے لیے تعلیم کی فراہمی کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔اس گانے کو بے حد پذیرائی حاصل ہوئی اور اُمید ہے کہ اس طرز کے مزید گانوں اور کاموں کے فروغ پر زور دیا جائے گا۔