پبی ،منشیات فروشوں اور اشتہاریوں کیخلاف کارروائی جاری

پبی ،منشیات فروشوں اور اشتہاریوں کیخلاف کارروائی جاری

پبی ( نما ئندہ پاکستان)ضلع نو شہرمیں پولیس کا مجرمان اشتہاریوں اور منشیات فروشوں کے خلاف ڈی پی او نو شہرہ منصور امان کی ہدا یت پر بھر پور کاروائیاں تیز ی سے جاری ہے جس کے دوران پو لیس تھا نہ پبی کے ایس ایچ او ار شاد علی خان نے دولت خان ولد مجاہد خان سکنہ شابڑہ رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے ان کے قبضے سے2100 گرام اعلیٰ کوالٹی چرس برآمد اضاخیل پولیس نے مشہور منشیات فروش خان بہادر ولد شیر بہادر ساکن پیر پیائی کو گرفتار کرکے ا±ن کے قبضے سے 3360 گرام چرس برآمد کر لیا ایس طرح جمشید خان SHO اکبرپورہ کا منشیات فروشوں کیخلاف کاروائیکے دوران مشہور منشیات فروش تیمور خان ولد روشن خان ساکن تازہ گل گڑھی گرفتارکر کے ان کے قبضے سے1856گرام چرس برآمد کی تھانہ نوشہرہ کلاں کے ایس ایچ ٓ او نے ملز مان اشتہاریوں کے خلاف کاروا ئی کے دوران ملزم اشتہاری مختیار شاہ ولد گل دار شاہ ساکن جو نوشہرہ کلاںکو مطلوبہ مقدمہ علت نمبر 327 مورخہ 11-04-2019 جرم 302-324/اور رحیم خان ولد وطن سکنہ بخت جومقد مہ 845 مورخہ 25-10-2018 جرم 302-324/148-149 میں تھانہ پبی کو مطلوب تھا گرفتار کئے

مزید : پشاورصفحہ آخر