سوات ،قتل کے مجرم کو قید وجرمانہ کی سزا

سوات ،قتل کے مجرم کو قید وجرمانہ کی سزا

سوات (بیورو رپورٹ)ماڈل کورٹ نے قتل کے ملزم کو عمر قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ،گزشتہ روز سوات ماڈل کورٹ کے جج محترمہ حاجرہ رحمن نے قتل کے ملزم پر جرم ثابت ہونے پرملزم ایوب کو عمر قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ،مدعی کی طرف سے ممتاز قانون دان اورنگزیب خان نے کیس کی پیروی کی ،ملزم ایوب خان نے دو ہزار آٹھ میں طاہر محمد کو قتل کرکے فرار ہوگیا تھا جس کو بعد میں2017 میں گرفتار کیا گیا ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر