سابق چیر مین مفتی گل باز کے والد انتقال کر گئے

سابق چیر مین مفتی گل باز کے والد انتقال کر گئے

صوابی( بیورورپورٹ ) سابق چیر مین مفتی گل باز کے والد انتقال کر گئے انہیں منگل کے روز اپنے آبائی قبر ستان واقع موضع اسماعیلہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی رسم قل کل بروز جمعرات موضع اسماعیلہ میں ادا کی جائے گی#

مزید : پشاورصفحہ آخر