دو سیشن ججوںکے تبادلے کا نوٹیفیکیشن جاری

دو سیشن ججوںکے تبادلے کا نوٹیفیکیشن جاری

لاہور (نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے دو سیشن ججوںکے تبادلے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق سیشن جج مشتاق احمد کا تبادلہ جہلم سے سرگودھا اورمحمد اکمل خان کا گوجرانولہ سے جہلم تبادلہ کردیاگیاہے ۔

تبادلے

مزید : پشاورصفحہ آخر