شریف فیملی شوگر ملز کیس، درخواست گزار کے وکیل کوسائل سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت

شریف فیملی شوگر ملز کیس، درخواست گزار کے وکیل کوسائل سے ہدایات لے کر پیش ...

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے شریف فیملی کی زیر ملکیت دو شوگر ملز کے کیس میں نیب کے خلاف درخواستوں پردرخواست گزار کے وکیل کو سائل سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت کردی۔عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب کے تفتیشی افسر کو بھی طلب کر لیاہے ،عدالت عالیہ کے دورکنی بنچ نے حسیب وقاص شوگر ملز اور عبداللہ شوگر ملز کی درخواستوں پر سماعت کی۔

شوگر ملز

مزید : پشاورصفحہ آخر