”حکومت کرنا بہت آسان ہے “صحافی کے سوال پر وزیراعظم کا جواب

”حکومت کرنا بہت آسان ہے “صحافی کے سوال پر وزیراعظم کا جواب
”حکومت کرنا بہت آسان ہے “صحافی کے سوال پر وزیراعظم کا جواب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے پارلیمنٹ ہاﺅس پہنچ گئے ،
میڈیارپورٹس کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہو گیاآج کا اجلاس ہنگامہ خیز ہونے کا امکان ہے اور اپوزیشن نے احتجاج کی بھرپور تیاری کررکھی ہے ، وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے پارلیمنٹ ہاﺅس پہنچ گئے ، وزیراعظم قومی اسمبلی پہنچے تو صحافی نے سوال کیا کہ ”حکومت کرنا مشکل ہے یا اپوزیشن “؟جس کا وزیراعظم نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کرنا بہت آسان ہے ۔