اقبال ٹاؤن، چوری کی وارداتوں میں ملوث 2ملز م گرفتار

اقبال ٹاؤن، چوری کی وارداتوں میں ملوث 2ملز م گرفتار

  

لاہور (کرائم رپورٹر)گلشن اقبال سے چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال پولیس نے ملزم کاشف عرف کاشی اور اس کے ساتھی علی کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے 3موبائل فونز اور70ہزار نقدی برآمد کر کے مزید تفتیش شروع کر دی۔

پولیس کے مطابق ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -