مغلپورہ پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ،11 ملزم گرفتار

مغلپورہ پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ،11 ملزم گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)مغلپورہ پولیس نے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر 11 قمار باز گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق مغلپورہ پولیس نے خفیہ طو رپر جوئے کے اڈے پر چھاپے کے دوران 11قمار باز رمضان، قیصر وغیرہ کو تاش پر جواء کھیلتے موقع سے گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ داؤ پر لگی 32000 ہزار سے زاِئد رقم،11 موبائل اور تاش کے پتے برآمد کر کے ان کے خلاف قمار بازی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -