کیمرون،ٹریفک حادثے میں 7افراد ہلاک

کیمرون،ٹریفک حادثے میں 7افراد ہلاک

  

یاندے(شِنہوا)کیمرون کے مشرقی علاقے میں سڑک کے ایک حادثے میں 7 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔مقامی پولیس نے بتایا کہ حادثہ ملک کے لیتورال علاقے میں ڈوالا-بافوسم شاہراہ پر پیش آیا۔عینی شاہدین نے بتایا کہ ایک ٹرک 22 مسافر سوار ہونے والے بس سے تصادم ہوا۔پولیس نے بتایا کہ حادثے میں جان سے بچ جانے والے پندرہ افراد کو اسپتال بھیج دیا گیا ہے جن میں سے کئی افراد کی حالت خطرہ میں ہے حکام کے مطابق تیز رفتاری کے باعث یہ حادثہ پیش آیا ہے اور اس حوالے سے مزید تحقیقا ت کی جارہی ہے جسے جلد منظر عام پر بھی لایا جائے گا۔

مزید :

علاقائی -