اندرون ملک پروازوں کی آمدورفت پر پابندی میں 10 مئی تک توسیع کر دی گئی

  اندرون ملک پروازوں کی آمدورفت پر پابندی میں 10 مئی تک توسیع کر دی گئی

  

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)اندرون ملک پروازوں کی آمدورفت پر پابندی میں 10 مئی تک توسیع کر دی گئی۔ترجمان ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق اندرون ملک فلائٹ آپریشن پر پابندی میں دس مئی رات بارہ بجے تک توسیع کی گئی۔قبل ازیں یہ پابندی جمعرات کی رات 12 بجے تک ختم ہو نی تھی

توسیع

مزید :

صفحہ اول -