سیشن جج بخت فخر بہزاد کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد

سیشن جج بخت فخر بہزاد کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائی کورٹ نے سیشن جج بخت فخر بہزاد کی خدمات پنجاب حکومت کے سپردکردی ہیں، اس سلسلے میں رجسٹرار لاہورہائی کورٹ کی طرف سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق بخت فخر بہزاد کوڈیرہ غازی خان میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کا جج مقررکیا گیاہے،انہیں 13مئی کو عہدہ کاچارج سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

سیشن جج بخت فخر بہزاد

مزید :

صفحہ آخر -