ایڈیشنل رجسٹرار پروکیورمنٹ علی زمان لائزون آفیسر مقرر

ایڈیشنل رجسٹرار پروکیورمنٹ علی زمان لائزون آفیسر مقرر

  

لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار پروکیورمنٹ علی زمان کو کرونا وائرس کے معاملات پر لائزون آفیسر مقرر کردیا ہے،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد ایڈیشنل رجسٹرار ایچ آر نے نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق وہ ہائیکورٹ اسٹیبلشمنٹ میں کرونا سے متعلقہ ایشوزکے بارے میں رابطہ کار کے فرائض انجام دینگے، لائزون آفیسر علی زمان دیگر محکموں کے ساتھ بھی کرونا وائرس سے پیدا ہونے والے مسائل کے حوالے سے گفت و شنید کریں گے۔

لائزون آفیسر مقرر

مزید :

صفحہ آخر -