یو این مشن کابل میں تعینات 16 پاکستانیوں کو اسلام آباد پہنچا دیا گیا

یو این مشن کابل میں تعینات 16 پاکستانیوں کو اسلام آباد پہنچا دیا گیا

  

اسلام آباد (این این آئی)یو این مشن کابل میں تعینات 16 پاکستانیوں اسلام آباد پہنچا دیا گیا،تمام پاکستانیوں کو اقوام متحدہ کے خصوصی طیارے سے لایا گیا،یو این مشن سے واپس آنے والے پاکستانیوں کو قرنطینہ بھیجا گیا، تمام پاکستانی یو این مشن میں مختلف خدمات سرانجام دے رہے تھے۔

یو این مشن

مزید :

صفحہ آخر -