اچھرہ پولیس کی کارروائی،2 پتنگ باز پکڑے گئے،مقدمہ درج

اچھرہ پولیس کی کارروائی،2 پتنگ باز پکڑے گئے،مقدمہ درج

  

لاہور(کرائم رپورٹر)اچھرہ پولیس کی کارروائی،02 پتنگ باز گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے تفصیلات کے مطابق اچھرہ پولیس نے کاروائیوں کے دوران 2پتنگ باز نعیم اور روشان کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 22 پتنگیں،کیمیکل ڈور کی 03 چرخیاں برآمد کر کے ملزمان کے خلاف کائٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے

مزید :

علاقائی -