صدر مملکت سے قاسم سوری اور فرخ حبیب کی ملاقات، سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال

صدر مملکت سے قاسم سوری اور فرخ حبیب کی ملاقات، سیاسی صورتحال اور دیگر امور ...

  

اسلام آباد (این این آئی)صدر عارف علوی سے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری اور رکن اسمبلی فرخ حبیب نے ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعرات کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری اور رکن اسمبلی فرخ حبیب نے ملاقات کی جس میں کرونا کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال سمیت ملک کی سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

صدر مملکت

مزید :

صفحہ آخر -