برائلر گوشت کی قیمت میں اضافہ

    برائلر گوشت کی قیمت میں اضافہ

  

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 9روپے اضافے سے264روپے، زندہ برائلر مرغی6روپے اضافے سے182روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈے 97روپے فی درجن پر مستحکم رہے۔

مزید :

کامرس -