کمشنر ڈیرہ سے تاجروں کی ملاقات حفاظتی انتظامات کی یقین دہانی کرائی

  کمشنر ڈیرہ سے تاجروں کی ملاقات حفاظتی انتظامات کی یقین دہانی کرائی

  

ڈیرہ غازیخان (سٹی رپورٹر)کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن ساجدظفر ڈال سے تاجر تنظیموں کے عہدیداروں نے ملاقات کی اور کورونا وائرس کے حفاظتی اقدامات پر مکمل عملدرآمد کی یقین دہانی کرائی کمشنرنے کہا کہ لاک(بقیہ نمبر42صفحہ6پر)

ڈاؤن کی پابندی پر عملدرآمد کیلئے کاروباری افراد تعاون کریں۔حفاظتی اقدامات اور ہم سب کا مقصد انسانی جان کا تحفظ ہے۔تاجر برادری کے مسائل کے حل کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جائیں گے۔حکومت پنجاب کی طرف سے دی گئی ہدایات پر عملدرآمد کرایا جائے گا۔چوہدری ریاض احمد،فدا حسین،قیصر عباس اور دیگر تاجروں نے کمشنر ساجد ظفر ڈال کو اپنے مسائل سے بھی آگاہ کیا.

یقین دہانی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -