ڈہرکی انتظامیہ کی کارروائی‘ گودام سے 8ہزار بوری گندم برآمد‘ کارروائی شروع

ڈہرکی انتظامیہ کی کارروائی‘ گودام سے 8ہزار بوری گندم برآمد‘ کارروائی شروع

  

ڈہرکی(نامہ نگار) ڈہرکی کے اسسٹنٹ کمشنر رضوان نظیر اور تحصیلدار اشرف علی پتافی کی گندم ذخیرہ خوروں کے خلاف کامیاب چھاپہ مار کر کاروائی کرتے ہوئے ہزاروں گندم (بقیہ نمبر46صفحہ6پر)

کی بوریاں ظبط کرلیں انہیں اطلاع ملی کہ ڈہرکی کے قریبی علاقہ 8 نمبر ویل کے علاقے میں گندم کی بڑی تعداد میں بوریاں ذخیرہ کی ہو?ی ہیں جس پر اسسٹنٹ کمشنر رضوان نظیر اور مختیار کار اشرف پتافی فوری طورپر نشاندھی کی جانے والی جگہ پر پہنچ گئے اور انہوں نے کاروا?ی کرکے ذخیرہ خوروں کے قبضہ سے تقریبا 8000ہزار سے زا?د گندم کی بوریاں برامد کر کے فوڈ ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کردی گ?ی ہیں اس موقع پر انہوں کہا کہ ذخیرہ اور منافع خوروں کے خلاف سخت کاوا?یاں کرکے انہیں قانون کے شکنجے میں لایا جائے۔

گندم برآمد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -