پیف سکولوں کا معاشی قتل نہ کیا جائے‘ عبدالرحمن کانجو

      پیف سکولوں کا معاشی قتل نہ کیا جائے‘ عبدالرحمن کانجو

  

ُکہروڑ پکا (نما ئندہ خصو صی)پیف سکول سستی اور معیاری تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں ان اداروں کا معا شی قتل نہ کیا جا ئے ان خیا لات کا اظہار سا بق وفا قی وزیر،ایم این اے عبد الر حمن کا نجو نے اپنے ایک بیان میں کیاانہون نے کہا کہ پنجاب ایجو کیشن فا ونڈیشن کے تحت چلنے وا لے تعلیمی اداروں کا فروغ تعلیم کے لیے میں کردار قابل تحسین ہے غریب اور نادار طلباء و طا لبات کو زیور تعلیم سے آراستہ کر نے وا لے پیف سکول ضلع لو دھراں میں میرے ضلعی نظا مت کے دور میں میرٹ پر قا ئم ہو ئے اور یہ سکول دور دراز علا قوں میں جہاں پر تعلیم کا تصور بھی نہ تھا قا ئم ہیں (بقیہ نمبر30صفحہ6پر)

اور اب لا کھوں کی تعداد میں طلبااء اور طا لبات تعلیم حاصل کر رہے ہیں ہر سال ان ہی تعلیمی اداروں کی بورڈ میں پو زیشنیں آ تی ہیں اور یہ اس بات کا واضع ثبوت ہیں کہ ان اداروں میں محنت اور جدید علوم کے ذر یعے بچوں کوتعلیم دے جا تی ہے اب تقریبا30لا کھ طلباء و طا لبات ان اداروں میں تعلیم حا صل کر رہے ہیں اور تقر یبا4لا کھ اسا تذہ ان بچوں کی بہتر ین خطوت پرآ بیاری کر رہے ہیں اپنے حق کی خا طر روزہ کی حا لت میں وزیر اعلی ٰکے گھر کے سا منے پر امن احتجاج کر نے وا لے پیف سکولوں کے ٹیچرز پر مقد مات اور ان کی گرفتاریاں حکو مت کا اوچھا ہتھکنڈہ ہے ان حالات میں چا ماہ کی پیف سکو لوں کی فنڈنگ رو کنا اساتذہ کا معا شی قتل ہے انہوں نے حکو مت سے مطا لبہ کیا کہ پیف سکو لوں کی فی الفور 4ماہ کی فنڈنگ جا ری کی جا ئیں اور نا جا ئیز کٹو تیاں وا پس کی جا ئیں تا کہ میل فی میل اسا تذہ کے گھروں کے چو لہے جل سکیں گرفتار اسا تذہ کو رہا کیا جا ئے اور مقد مات ختم کیے جا ئیں۔

عبدالرحمن کانجو

مزید :

ملتان صفحہ آخر -