چوری کا ملزم پولیس تشدد سے جاں بحق ‘3اہلکار معطل

چوری کا ملزم پولیس تشدد سے جاں بحق ‘3اہلکار معطل

  

حاصل پور(نامہ نگار)حاصل پور تھانہ قائم پور میں چوری کا ملزم تشدد سے ہلاک تین اہلکار معطل تفصیل کے مطابق تھانہ قائم پور میں چوری کے ملزم محمدافضل کو شک کی بناء پر تھانے لایا گیا اور مبینہ طور پر اس پر ٹارچر کرتے رہے جس سے وہ موقع پر ہلاک ہو گیا۔ڈی پی او بہاولپور کی ہدایت پر تحقیقات جاری ہیں اور (بقیہ نمبر35صفحہ6پر)

تین پولیس اہلکار اور ایک رضا کارجس میں عبدالرشید اے ایس آئی، محمدظفر اقبال، محمداسلم، محمدمظہر کو معطل کر کے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ملزم بستی چھوہن کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -