ڈکیتی‘ چوری کی درجنوں وارداتیں‘ شہری لاکھوں مالیتی قیمتی سامان‘ نقدی سے محروم

  ڈکیتی‘ چوری کی درجنوں وارداتیں‘ شہری لاکھوں مالیتی قیمتی سامان‘ نقدی سے ...

  

ملتان (نیوز رپورٹر)ڈکیتی وچوری کی مختلف وارداتو ں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کے سامان سے محروم ہوگئے تفصیل کے مطابق چہلیک پولیس کیعلاقے میں محمد اسلم سے دو ڈاکوؤں نے موبائل فون وپرس چھین لیا گیا محمد(بقیہ نمبر23صفحہ6پر)

وقاص نے کینٹ پولیس کو درخواست دی کہ بستی خداد داد میں نامعلوم افراد نے اس کی دکان سے 60 ہزار روپے مالیت کے موبائل فون سیٹ اور چار روپے نقد چوری کر لئے ہیں مظفرا?باد پولیس کیعلاقے سے غلام یاسین کا موٹرسائیکل چوری کر لیا گیا محمد سجاد نے ممتاز ا?باد پولیس کو د رخواست دی کہ اس کی دکا ن سے 16 ہزار روپے مالیت کا سامان اور ممتاز ا?باد پولیس کیعلاقے سے ہی جاوید اقبال کا موٹرسائیکل چوری کر لیا گیا شاہ شمس پولیس کیعلاقے سے عدنان اور دیگر 14 افراد کے موبائل فون چوری کر لئے گئے گلگشت پولیس کیعلاقیسے عاصم نعیم کا موٹرسائیکل، زکریا پولیس کیعلاقے سے علی شیر کا موٹرسائیکل، نیوملتان پولیس کیعلاقے سے عبدالرحمان اور شاہ رکن عالم پولیس کے علاقے سے شہزاد احمد کے موٹرسائیکل چوری کر لئے گئے دولت گیٹ پولیس کیعلاقے سے کاشف اقبال کا موٹرسائیکل چوری کر لیا گیا۔

وارداتیں

مزید :

ملتان صفحہ آخر -