دھنوٹ: شہری میں کرونا کی تصدیق‘ محلہ مغلپورہ کی گلی سیل

      دھنوٹ: شہری میں کرونا کی تصدیق‘ محلہ مغلپورہ کی گلی سیل

  

دھنوٹ (نامہ نگار) دھنوٹ محلہ مغلپورہ کے رہائشی بشیر احمد ولد محمد بخش کمہار میں کرونا وائرس کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے کے بعد محلہ مغلپورہ گلی نمبر 4 کو سیل کر دیا گیا ہے تفصیل کے مطابق دھنوٹ محلہ مغلپورہ کے رہائشی بشیر احمد ولد محمد بخش کمہار میں کرونا وائرس کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے کے بعد محلہ مغلپورہ گلی نمبر 4 کو سیل کر دیا گیا ہے گلی کے باہر پولیس اہلکار تعینات ہیں۔ کرونا کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کیلئے لوگوں کو ان کے گھروں تک محدود کردیا گیا ہے (بقیہ نمبر9صفحہ6پر)

مزید :

ملتان صفحہ آخر -