راجن پور: آئل ٹینکر الٹنے سے تیل بہہ گیا ریسکیو نے علاقے میں کو گھیرے میں لے لیا

راجن پور: آئل ٹینکر الٹنے سے تیل بہہ گیا ریسکیو نے علاقے میں کو گھیرے میں لے ...

  

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) راجن پور،انڈس ہائی وے پر جام پور بائی پاس ماچھی والا کے قریب لوڈ آئل ٹینکر اُلٹ (بقیہ نمبر24صفحہ6پر)

گیا،سیل کھلنے سے کافی آئل بہہ کرسڑک پر پھیل گیا واقعہ کی اطلاع پر ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کی ٹیمیں، تھا نہ جام پور پولیس کی نفری پہنچ گئی، آئل ٹینکر کے قریب کے تمام علاقہ کو مکمل طور پرسیل کردیا گیا ریسکیوڈبل ون ڈبل ٹو کی فائر گاڑی نے کسی بھی ممکنہ حادثے کی صورت میں پانی کاچھڑکاؤ بھی جاری رکھا آئل ٹینکر سے باقی ماندہ تیل دوسرے ٹینکر میں منتقل کیا گیا واضح رہے کہ آئل ٹینکر کوئیٹہ سے ملتان جارہا تھا اور اس میں چالیس ہزار لٹر تیل ذخیرہ تھا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -