صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس11 مئی کو طلب کر لیا

  صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس11 مئی کو طلب کر لیا

  

اسلام آباد (آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس11 مئی کو طلب کر لیا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ڈائریکٹریٹ جنرل آف میڈیا کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر نے(بقیہ نمبر27صفحہ6پر)

قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ 11مئی 2020 بروز پیر سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہا ؤ س میں طلب کیا ہے۔ صدر نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا ہے۔

صدر مملکت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -