عائزہ خان کا سوشل میڈیا پر خوبصورتی سے متعلق تاثرات کا اظہار

عائزہ خان کا سوشل میڈیا پر خوبصورتی سے متعلق تاثرات کا اظہار

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر خوبصورتی سے متعلق تاثرات کا اظہار کردیا۔ عائزہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی۔ اس تصویر کے ساتھ ’مہر پوش‘ کی ’مہرو‘ نے لکھا کہ خوبصورتی وہ نہیں جو ا?پ ا?ئینے میں دیکھتے ہیں، خوبصورتی وہ ہے جو ا?پ اپنے بارے میں سوچتے ہیں۔عائزہ خان کی اس تصویر اور پوسٹ میں لکھی گئی عبارت کو ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پزیرائی مل رہی ہے۔

مزید :

کلچر -