دکاندار کورونا سے بچاؤ کیلئے ایس او پیز پر عمل کریں،حافظ عابد

دکاندار کورونا سے بچاؤ کیلئے ایس او پیز پر عمل کریں،حافظ عابد

  

لاہور (سٹی رپورٹر) قومی تاجر اتحاد کے جنرل سیکرٹری حافظ عابد علی نے حکومت کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ دکاندار کورونا وائرس سے بچا ؤکیلئے طے شدہ ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کریں گے،کاروبار کی مشروط اجازت کے دوران موثر رابطوں کیلئے تاجرتنظیموں اور حکومت کی جانب سے فوکل پرسنز تعینات کئے جائیں۔

، خریداری کیلئے آنے والوں سے بھی اپیل ہے کہ حفاظتی تدابیر پر عملدرآمد میں دکانداروں سے تعاون کریں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -