پٹوار ی اور لینڈ مافیا کے گٹھ جوڑ کی تحقیقا ت کا حکم

پٹوار ی اور لینڈ مافیا کے گٹھ جوڑ کی تحقیقا ت کا حکم

  

لاہور(اپنے نمائند ے سے)لینڈ مافیا کیساتھ گٹھ جوڑ کا الزام، پٹوار خانے میں وراثت کے حصول کیلے آنیوالے شہری کو ہراساں کرنے کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نے نوٹس لے لیا شہری محمد اعظم نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد اصغر جوئیہ کومقامی پٹواری کے خلاف درخواست دی جس پر جی اے ون آصف شاہ کو فوری انکوائری کرنے کا حکم دیدیا گیا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -