فلک شیر چٹھہ کی والدہ کا انتقال

فلک شیر چٹھہ کی والدہ کا انتقال

  

لاہور(فلم رپورٹر)متروکہ وقف املاک بورڈ کے اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹر فلک شیر چٹھہ کی والدہ انتقال کر گئیں جنہیں ان کے مقامی گاؤں میں سپرد خاک کر دیا گیا،چیئرمین بورڈ ڈاکٹر عامر احمد،ڈپٹی سیکرٹر ی ایڈمن روشنا فواد، ایڈیشنل سیکرٹری شرائنز طارق وزیر،ایڈمنسٹریٹر وہاب گل،بورڈ ترجمان عامر حسین ہاشمی و دیگر نے فلک شیر چٹھہ سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے بلندی درجات کے لئے دعا کی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -