قوم کورونا سے نجات کی دعائیں مانگے

قوم کورونا سے نجات کی دعائیں مانگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سٹی رپورٹر)پا ک چائنہ بزنس کمیونٹی کے میڈیا سیکرٹری کاشف امین نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوسرا عشرہ یعنی عشرہ مغفرت اپنی پوری رحمتوں کے ساتھ رحمتوں کی برسات کر رہا ہے۔ آج اس بابرکت عشرہ رحمت میں جمعہ کے دن ہم نے خصوصی دعاؤں سے اللہ کو راضی کرنا، گناہوں کی معافی مانگنی ہے۔

خاص طور پر پوری دنیا میں پھیلے کرونا وائرس سے نجات کی دعا کرنی ہے۔

  انہوں نے مزید کہا کہ رمضان المبارک اللہ تعالی کی رحمت و بخشش اور مغفرت کا مہینہ ہے۔