پشاور، حلال فوڈاتھارٹی کی رمضان میں کارروائیاں نہ ہونے کے برابر

  پشاور، حلال فوڈاتھارٹی کی رمضان میں کارروائیاں نہ ہونے کے برابر

  

پشاور (سٹی رپورٹر)صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبے کے دیگر اضلا ع میں ماہ رمضان کے دوران خیبر پختونخوا حلال فوڈ آتھارٹی کی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر رہ گئے ہیں،جس کی وجہ سے شہر میں ناقص آشیائے خوردنی اور مضر صحت مشروبات فروخت کرنے والوں کی چاندی ہوگئی ہے۔ متعلقہ انتظامیہ غائب ہونے سے شہر بھر میں مضر صحت مشروبات اور ناقص خواراک کا سلسلہ عروج کو پہنچ چکا ہے جبکہ افطار کے بعد مشروبات کیلئے عوام جوک درجوک بازاروں کا رک کرنے لگے مضر صھت مشروبات اور مختلف بازاروں میں موجود مضر صحت کھانے کی اشیاء سے عوام میں مختلف بیماریاں بھی پھیلنے لگے جنمیں معدے،گلے کے امراض اور سینا خراب ہونے کے مرج شامل ہے اسکے علاو ہ مشروبات فروخت کرنے والے اختیاطی تدابیر کو بھی نظر انداز کرتے ہیں جو کرونا جیسے مہلک وائرس کے پھیلنے کا سبب بنتا ہے شہر کے مختلف بازاروں بورڈ بازار،صدر،اندون شہر،قصہ خوانی،حیات آباد اور دیگر بازاروں میں مشروبات اور ناقص کھانے کی اشیاء کا دھندہ عروج پر ہے تاہم انتظامیہ کی خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -