بریکوٹ،لنڈاکی چیک پوسٹ پر اعلیٰ کوالٹی شراب پکڑی گئی

بریکوٹ،لنڈاکی چیک پوسٹ پر اعلیٰ کوالٹی شراب پکڑی گئی

  

بریکوٹ(نمائندہ پاکستان) سوات کے اہم چیک پوسٹ لنڈاکے پر بڑی کارروائی بھاری مقدار میں اعلی کوالٹی شراب پکڑی گئی۔لنڈا کے پولیس انچارج محمد رحمان خان نے ایس ڈی پی او بادشاہ حضرت خان۔ایس ایچ او اختر ایوب خان۔کے ساتھ اس اطلاع کو تفصیل کے ساتھ۔پولیس جوانوں کی ٹیم تشکیل دے دی پوری دن ناکابندی کرتے رہے۔مگر ہاتھ کچھ نہ آیا۔بالآخر سمگلروں نے رات کے اندھیرے کا فائدہ اٹھانے کے لئے آدھی رات کو اس منشیات کو سوات داخلے کا منصوبہ بنا لیا۔مگر سب ڈویژن بریکوٹ کے پولیس بھی اپنے روایات پر قائم رہیں اور بالآخر سمگلروں کو رات ساڑھے ایک بجے لنڈاکی چیک پوسٹ پر گاڑی اور شراب سمیت گرفتار کرلیا۔جس پر ڈی پی او سوات قاسم علی خان نے ایس ڈی پی او بادشاہ حضرت ایس ایچ او اختر ایوب خان اور لنڈاکی پولیس کی انچارج محمد رحمان خان کی اس کو شیشہ اور بروقت آپریشن کی تعریف کی۔یاد رہے کہ لنڈاکی چیک پوسٹ پر اس سے پہلے بھی اعلی کوالٹی کے بارے مقدار میں چرس بھی پکڑی گئی۔ایس ڈی پی او بادشاہ حضرت نے خصوصی انٹرویو کے دوران کہا کہ لنڈاکی چیک پوسٹ گھوڑا چیک پوسٹ اور کڑاکڑ چیک پوسٹ پر جوانوں اور انچارج ان کی کارکردگی سے کافی مطمئن ہوں دن رات کوششوں سے ان جوانوں کی حوصلہ افزائی۔کیلئے کردار ادا کیا جائے گا۔۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -