آج کی بات روز نامہ ’’ پاکستان ‘‘ کے ساتھ

آج کی بات روز نامہ ’’ پاکستان ‘‘ کے ساتھ
آج کی بات روز نامہ ’’ پاکستان ‘‘ کے ساتھ

  

1۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :

إِذَا دَخَلَ رَمَضَانُ فُتِّحَتْ أَبْوَابُ الْجَنَّۃ وَغُلِّقَتْ أَبْوَابُ جَھنَّمَ، وَسُلْسِلَتِ الشَّیاطِینُ.

بخاری، الصحیح، کتاب بدء الخلق، باب صفة إبلیس و جنوده، 3 : 1194، رقم : 3103

’’جب ماہ رمضان آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور دوزخ کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور شیطانوں کو پابہ زنجیر کر دیا جاتا ہے۔‘‘

مزید :

Ramadan Page -Ramadan Quote -