کورونا کے باعث ملازمتوں سے محروم اور غیر یقینی صورتحال کے باعث متحدہ امارات سے بڑی تعداد میں پاکستانیوں نے واپسی کی تیاری پکڑ لی

کورونا کے باعث ملازمتوں سے محروم اور غیر یقینی صورتحال کے باعث متحدہ امارات ...
کورونا کے باعث ملازمتوں سے محروم اور غیر یقینی صورتحال کے باعث متحدہ امارات سے بڑی تعداد میں پاکستانیوں نے واپسی کی تیاری پکڑ لی

  

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس اور تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی نے خلیجی ممالک کو بڑے معاشی بحران میں دھکیل دیا۔ملازمتوں سے محرومی اور مستقبل غیر یقینی ہونے کی وجہ سے لاکھوں غیرملکی ملازمین نے وطن واپسی کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔متحدہ عرب امارات میں 60 ہزار پاکستانی ملازمین نے وطن واپسی کے لیے خود کو رجسٹر کرالیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ آئندہ چند ہفتوں میں بھارت، بنگلا دیش، مصر اور افریقی مملک سے تعلق رکھنے والے لاکھوں ملازمین اپنے ملکوں کو لوٹ جائیں گے۔

مزید :

قومی -