آج بازار کھلیں گے یا نہیں؟ صدر آل پاکستان انجمن تاجران نے اہم اعلان کردیا

آج بازار کھلیں گے یا نہیں؟ صدر آل پاکستان انجمن تاجران نے اہم اعلان کردیا
آج بازار کھلیں گے یا نہیں؟ صدر آل پاکستان انجمن تاجران نے اہم اعلان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نےآج (ہفتے سے )چاند رات تک کاروبار کھولنے کا اعلان کیا ہے۔
ان کا کہنا تھا  کہ آج  آزادکشمیر،گلگت بلتستان سمیت ملک بھرمیں کاروبارکھلےرہیں گے۔ سعودی حکومت کی طرح 24 گھنٹے کاروبار کرنے کی اجازت دی جائے۔حکومت کے پاس اگر کوئی ریلیف نہیں تو ہمیں کاروبار کرنے دے۔
واضح رہے کہ صرف صوبہ سندھ میں ہفتے کو کاروبار ہوگا جس کا وقت صبح 6 سے شام 6 تک ہے جبکہ ملک کے دیگر صوبوں میں آج(جمعہ سے) شام 6 بجے سے شاپنگ مالز اور کاروباری مراکز بند کردیے گئے ہیں۔

مزید :

قومی -