بدھ کو عید کا چاند نظر آنے کا  کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات

بدھ کو عید کا چاند نظر آنے کا  کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(این این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق 12 مئی بروز بدھ کو شوال کا چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں، اس بار 29 کی بجائے 30 روزے پورے ہونے کا امکان ہے اور عید الفطر 14 مئی بروز جمعہ کو ہوسکتی ہے۔
محکمہ موسمیات

مزید :

صفحہ اول -